Wednesday , September 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( راست ) : الحاج محمد عزیز الدین ولد جناب محمد منظور حسین مرحوم ریٹائرڈ یو پی اکسپورٹ کارپوریشن کا آج بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد املی بن میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ قبرستان داراب جنگ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد حضرت سیدنا عمر فاروق ؓ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں پانچ لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9704829514 ۔ 9849678823 پر ربط کریں ۔۔

00 جناب محمد عثمان احمد ولد جناب محمد لطیف احمد مرحوم کا 9 ستمبر ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد وزیرالنساء بیگم دبیرپورہ میں 10 ستمبر کو ادا کی جائے گی اور تدفین عثمان پورہ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند محمد نعیم احمد اور پانچ دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8247886719 یا 9949050784 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم 12 ستمبر منگل کو مسجد وزیرالنساء میں مقرر ہے۔

TOPPOPULARRECENT