Thursday , September 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /22 اکٹوبر ( راست ) محترمہ زاہدہ بیگم دخترمرزا خورشید حسن کا 21 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا میر محمود علی مقیم ایران نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب 23 اکٹوبرکو جمعہ 10.30 بجے دن الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا میر محمد علی مخاطب کریں گے ۔ مزید تفصیلات سیل نمبر 9392287048 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT