انتقال

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب خواجہ ابراہیم احمد ولد جناب محمد خلیل احمد مرحوم ساکن مغل پورہ وظیفہ یاب محکمہ آر ٹی سی کا بروز جمعرات 4 نومبر 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 نومبر بعد نماز جمعہ مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز جمعہ ٹھیک ایک بجکر 45 منٹ پر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9248075463 ۔ 9398184647 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب ایم اے راشد ولد جناب ایم اے رحیم مرحوم ساکن دبیر پورہ کا 2 نومبر 2021 بروز منگل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 3 نومبر بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین سید صاحب کے قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700315951 پر ربط کریں ۔۔