Friday , September 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب محمد حنیف مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات مسجد محبوب شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین توپ خانہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد محبوب شاہی ، مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989192512 ۔ 8686106445 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد مصطفی علی خاں یحییٰ زئی فرزند صوبیدار علی خاں کا 14 ستمبر کی شب شکاگو امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز جمعہ شکاگو میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم ، جسٹس محمد سردار علی خاں ، حیدر علی خاں اور فاروق علی خاں کے بھائی تھے ۔ پسماندگان میں تین دختر و دو فرزند شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9293002899 ۔ 9246524207 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT