Monday , September 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 اکٹوبر ۔ (راست ) جناب حبیب ابوبکر بن عبداللہ العطاس کا مختصر سی علالت کے بعد آج (بروز اتوار ) انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 26 اکٹوبر بروز پیر بعد نماز ظہر جامع مسجد عمر فاروق ایرہ گنٹہ ، پہاڑی شریف روڈ ، بارکس میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران ہے ۔ حبیب عمر بن عبداللہ العطاس المعروف حبیب فاروق العطاس کے مرحوم منجھلے بھائی تھے۔ مزید تفصیلات 9985277179 سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT