انتقال

   

نارائن کھیڑ۔ نارائن کھیڑ زرعی مارکٹ کمیٹی کے سابق نائب چیرمین محمد عبدالباسط کے فرزند محمد عبدالباری متوطن نارائن کھیڑ کا کل رات بعمر 19 سال ان کی قیام گاہ میں انتقال ہوگیا۔ آج بعد نماز جمعہ مسجد ہاشمی میںنماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قدیم قبرستان نارائن کھیڑ میں عمل میں آئی۔ نماز جنازہ میں دوست احباب، رشتہ داروں، سیاسی، سماجی و مذہبی قائدین کی کثیر تعداد میں شریک تھے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9440030600 پر ربط کرسکتے ہیں۔