انتقال

   

٭٭ محترمہ رحیم النساء بیگم اہلیہ جناب محمد اکبر ساکن امان نگر اے کا آج شام اچانک انتقال ہوگیا۔ 5 ڈسمبر کو نماز جنازہ مسجد کلثوم ، امان نگر اے میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان کمان شیخ فیض میں عمل میں آئے گی۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 8978870393 پر ربط کریں۔
٭٭جناب سید اظہر حسین ولد جناب سید احمد حسین (مرحوم )کا 29 نومبر بروز پیر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد فتح شاہ تالاب کٹہ روڈ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان بانو نگر سنتوش نگر میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9247186902 یا 9030636043 پر ربط کریں۔
00 حبیب حسن ولد حبیب احمد العطاس صدر قاضی بارکس کا2ڈسمبر2021کو انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ جامع مسجد بارکس بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم (زیارت) بروز اتوار 5ڈسمبر 2021 بعد نماز ظہر جامع مسجد بارکس میں مقرر ہے۔تفصیلات کیلئے فون 9391054179:پر ربط کریں۔
00 جناب عبدالعزیز بن عبود بن عیفان بلصقع کا انتقال ہوگیا۔ کل نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد خمیس صلالہ بارکس میں ادا کی جائے گی اور تدفین بارکس میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8801123410 ، 9849113003 پر ربط کریں۔