انتقال

   

حیدرآباد۔/5 ڈسمبر، ( راست ) جناب محی الدین احمد ولد جناب غلام احمد مرحوم ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائرکٹر بورڈ آف انٹر میڈیٹ کا ہفتہ کی رات دیر گئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چیونٹی شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین صابریہ چمن کرمن گھاٹ میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز منگل 7 ڈسمبر بوقت چار بجے شام مسجد چیونٹی شاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9573751399 یا 9652781183 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب سید حیدر رضوی ابن سید عابد رضوی مرحوم کا مختصر سی علالت کے بعد 5 ڈسمبر 2021کو انتقال ہوگیا۔ دائرہ حضرت میر مومن ؒ سلطان شاہی میں نماز جنازہ مولانا سید لقمان حسین موسوی نے پڑھائی۔ مجلس زیارت7 ڈسمبر کو4 ساعت عصر الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9963635374 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد کمال الدین ( عرف مقبول ) ولد جناب محمد زین الدین کا بعمر 71 سال علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور تین فرزندان شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد نواب شرف الدین خان ؒ بنگلہ بینی صاحب دبیر پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 900826786 یا 9849201786 پر ربط کریں۔