انتقال

   

حیدرآباد۔/22ستمبر، ( راست ) جناب محمد نصیر الدین حال مقیم ابوظہبی کی اہلیہ محترمہ ہاجرہ فاطمہ کا بعمر 23 سال صرف دو روزہ ڈینگو بخار کی وجہ سے گزشتہ روز شام میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ( بروز اتوار ) مسجد سبزہ واقع سبزہ کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ گولف کلب نزد قلعہ گولکنڈہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985183880 پر ربط کریں۔