Monday , September 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب محمد بشیر احمد ریٹائرڈ ملازم محکمہ پنچایت راج ساکن مراد نگر ولد جناب شیخ لعل محمد صاحب مرحوم کا 30 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 31 اکٹوبر بروز ہفتہ بعد نماز فجر جامع مسجد مراد نگر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان بغدادی شاہ ؒ ، لنگر حوض میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ مرحوم ، کمانڈنٹ میر نواب علی خاں مرحوم کے بہنوئی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 7794090247 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT