Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر : ( راست ) : محترمہ کنیز فاطمہ زوجہ جناب سید علی رضا ساکن بگی خانہ خلوت مبارک کا 13 نومبر بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرے حضرت میر مومنؒ ، سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کے لیے 8801736996 ۔ 9985716211 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 13 نومبر ۔ ( راست ) جناب حسن بن محمد تمیمی کا مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 14 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد رحمتین چندرائن گٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ3 فرزندان اور 5 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات 9966133050 پر ربط کریں ۔

 

TOPPOPULARRECENT