Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

دیگلور ۔ /18 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج صبح 5.30 بجے جناب سدی اقبال دیسائی ولد سدی مطیع دیسائی (مرحوم) موظف ناظر تعلیمات ساکن سدی گلی ۔ دیگلور کا بعمر (70) انتقال پرملال ہوا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد دیگلور میں بعد نماز ظہر آج ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان مسجد روضہ (کالج روڈ) دیگلور عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک دختر ، نواسیاں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT