انتقال

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالرحیم ولد جناب محمد جمال مرحوم ساکن مراد نگر کا بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 اکٹوبر کو بعد نماز جمعہ مسجد درگاہ حضرات یوسفینؒ ، نامپلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ درگاہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور چار دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9023240796 ۔ 9618167018 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ نواب محمد حامد الدین حسین (غوثی نواب ) ولد نواب خلیل الدین حسین مرحوم ساکن جہاندار ٹاورس مہدی پٹنم کا 17 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعہ 18 اکٹوبر کو بعد نماز جمعہ (1-45 بجے ) مسجد گنبد ، ایودھیا نگر کالونی ، مہدی پٹنم میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد ہذا کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703804895 ۔ 9618496546 پر ربط کریں ۔۔