Friday , October 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر : ( راست ) : الحاج محمد قمر الدین المعروف لعل صاحب محمد صاحب مرحوم بانی گرہستی کچن اسٹور افضل گنج کا بعمر 95 سال 28 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد افضل گنج میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل درگاہ حضرت کریم اللہ شاہؒ ، بیگم بازار میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 6 فرزندان ، 2 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار مسجد قوت الاسلام فیل خانہ قدیم 2 میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533776360 ۔ 9966782503 پر ربط کریں ۔۔

 

محترمہ صابرہ بیگم زوجہ جناب شیخ نظیراحمد کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد درگاہ حضرت نورالدین شاہ قبرستان میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین برف کمپنی قبرستان پٹیل نگر گاندھی بھون نامپلی کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949886890 یا 9908848668 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT