Saturday , October 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ کریم النساء زوجہ جناب محمد عظیم الدین مرحوم ساکن گولکنڈہ کا کل رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 4 دسمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد بالا حصار گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 دسمبر کو بعد عصر قطب شاہی جامع مسجد بالا حصار گولکنڈہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9391108724 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب سید شفیق احمد ولد حکیم سید برہان احمد مرحوم کا بعمر 90 سال کل بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا مسعود پاشاہ قادری نے پڑھائی ۔ تدفین قبرستان بود علی شاہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 5 دسمبر بروز ہفتہ کو بعد نماز عصر مسجد شام بیگ کومٹ واڑی دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ ، 3 فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9493214467 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    محترمہ لطیف النساء بیگم زوجہ جناب سرور خاں مرحوم ساکن اولڈ ملک پیٹ کا جمعہ 4 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد نور اولڈ ملک پیٹ میں مقرر ہے اور تدفین احاطہ مسجد عثمانیہ پرنس باڈی گارڈ لین ملک پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7036818459 ۔ 7097263477 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب سید صلاح الدین ولد جناب سید شرف الدین موظف سرکل انسپکٹر حیدرآباد کا 4 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز جمعہ قبرستان مسجد یسین جنگ دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866665731 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT