Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / انجینئرس اور کامرس گریجویٹ امیدواروں کے لیے کوچنگ

انجینئرس اور کامرس گریجویٹ امیدواروں کے لیے کوچنگ

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): انجینئرس کے برانچس الیکٹریکل ، میکانیکل ، سیول ، سی ای سی امیدواروں کے لیے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے مسابقتی امتحان اور ٹرانسکو ، جینکو کے امتحانات کی کوچنگ اور کامرس گریجویٹ کے لیے حیدرآباد میٹرو واٹر ورکس میں فینانس / اکاونٹ کے پوسٹ کے لیے ہونے والے امتحان کے لیے جنرل اسٹیڈیز اور کامرس کی کوچنگ کلاسیس معہ نوٹس دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر شام 5 تا 8 بجے ہورہی ہے ۔ امیدوار رجوع ہو کر استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT