Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / انجینئرس کے تقررات، آج آخری تاریخ، جینکو کیلئے 28 اکٹوبر آخری تاریخ

انجینئرس کے تقررات، آج آخری تاریخ، جینکو کیلئے 28 اکٹوبر آخری تاریخ

حیدرآباد 25 اکٹوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کے محکمہ الیکٹرسٹی میں ٹرانسکو میں انجینئرس کے تقررات کے لئے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 26 اکٹوبر ہے اے ای الیکٹریکل 184 سیول، 22 پوسٹ میں امتحان 29 نومبر کو ہے۔ جینکو میں اے ای الیکٹریکل کے 419 ، میکانیکل 145 ، ای سی ای 70 اور سیول کے 172 پوسٹ ہیں۔ اس کے لئے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 اکٹوبر ہے اور امتحان 14 نومبر کیلئے ایس پی ڈی سی ایل میں الیکٹریکل انجینئرس کے 201 پوسٹ کیلئے فارم کے ادخال کی آخری تاریخ 28 اکٹوبر ہے اور امتحان 22 نومبر کو ہے۔ اس کی کوچنگ، نوٹس، ٹسٹ میٹرئیل کے لئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رجوع ہوں۔

TOPPOPULARRECENT