Sunday , July 23 2017
Home / انتقال نام / انجینئرنگ طالب علم کا سڑک حادثہ میں انتقال

انجینئرنگ طالب علم کا سڑک حادثہ میں انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جون : ( راست ) : محمد اسامہ جمال ( عرف آنس ) ولد جناب محمد خلیل جمال عمر 19 سال بی ٹیک سال دوم طالب علم شاداں انجینئرنگ ٹکنالوجی کالج آج امتحان کے آخری پرچہ کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جارہے تھے کہ حالت روزہ میں ان کی موٹر سیکل بے قابو ہو کر روڈ ڈرائیور سے ٹکرا گئی جس کے سبب 2 نوجوان بشمول محمد اسامہ جمال جاں بحق ہوگئے ۔ پسماندگان میں والدین کے علاوہ ایک بھائی اور ایک بہن شامل ہیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر بروز ہفتہ 10 جون کو جامع مسجد بغدادیہ فرحت نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسجد نقل میاں یاقوت پورہ ، فاروق نگر میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686686191 ۔ 9291320944 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT