Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / انجینئرنگ ڈگری امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا ماڈل ٹسٹ

انجینئرنگ ڈگری امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : انجینئرنگ بی ای بی ٹیک کے برانچس سیول ، میکانیکل ، الیکٹریکل ، ای سی ای کمپیوٹر سائنس امیدواروں کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے نوٹیفیکیشن نمبر 13 ، 9 کے امتحانات ہیں اس کے علاوہ الیکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ کے شعبہ جات ٹرانسکو ، جینکو ، سی پی ڈی سی ایل میں اسسٹنٹ انجینئرس کے جائیدادوں کے لیے فارم آن لائن داخل کرنا ہوگا ۔ انجینئرنگ کے تمام برانچس کے ڈگری ہولڈرس اور ڈپلوما ہولڈرس کے لیے ( ماڈل ٹسٹ ) تمثیلی امتحان اتوار 18 اکٹوبر دو بجے تا 5 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ سابقہ امتحانی پرچہ بھی تمام امیدواروں کو دیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT