Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / انجینئیرنگ طالبہ کی خودکشی

انجینئیرنگ طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد /9 ستمبر ( سیاست نیوز ) عنبرپیٹ کے علاقہ میں ایک انجینئیرنگ کی طالبہ نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ سریشا جو عنبرپیٹ علاقہ کے ساکن دیوایا کی بیٹی تھی ۔ لڑکی بی ٹیک زیر تعلیم تھی ۔ یہ لڑکی ایک لڑکے سے مبینہ طور پر محبت کرتی تھی اور محبت میں ناکامی کے بعد اس نے دلبرداشتہ ہوکر کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT