Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / اندرا گاندھی ایرپورٹ کے قریب ’’ڈرون ‘‘؟

اندرا گاندھی ایرپورٹ کے قریب ’’ڈرون ‘‘؟

نئی دہلی۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر 27 اکتوبر کو ایر ٹریفک کنٹرولر (اے ٹی سی) کو ڈرون کی طرح کی ایک شئے نظر آئی تھی۔ راجیہ سبھا میں آج مملکتی وزیر داخلہ ایچ پی چودھری نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ تکنیکی ایریا اور رَن وے کے قریب یہ مشتبہ شئے دکھائی دی تھی۔ وزارت شہری ہوا بازی اور وزارت داخلہ سے اس بارے میں معلومات کی جارہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT