Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / اندھیرے میں روشنی بکھیرنے والے طغروں کی نمائش عوام کے تاثرات

اندھیرے میں روشنی بکھیرنے والے طغروں کی نمائش عوام کے تاثرات

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : اندھیرے میں روشنی بکھیرنے والے طغروں کی نمائش دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر جاری ہے ۔ جناب محمد آدم مقبول کے بموجب حافظ محمد شاہد محی الدین ، حافظ جواد صدیقی ، عبدالطیف ، حاجی عبدالکریم ، حفیظ الاسلام ، جناب عمر قادری ، احمد بشیر الدین فاروقی نے مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ رات میں جب گھروں میں لائٹ بند کردئیے جاتے ہیں تو اللہ ، محمد اور قرآنی آیات کے طغرے چمکنے لگتے ہیں جو باعث خیر و برکت ہے اور ریڈیم سے روشنی بکھیرتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT