Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / انسداد دہشت گردی عدالت سے 15 افراد کو مختلف سزائیں

انسداد دہشت گردی عدالت سے 15 افراد کو مختلف سزائیں

گوہاٹی۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسند سے سیاست داں بننے والے دو افراد اور ایک سرکاری عہدیدار کو انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔ 15 افراد کو غیرقانونی سرگرمیاں (انسداد) قانون کے تحت مختلف جرائم کیلئے مختلف سزائیں سنائی گئیں۔ این آئی اے کے اسپیشل جج رابن پھوکن نے ہر مجرم پر 25 ہزار روپئے جرمانہ بھی عائد کیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT