Thursday , June 29 2017
Home / ہندوستان / انسداد ٹیکس چوری کیلئے جی ایس ٹی کے تحت ایجنسی کام کرے گی

انسداد ٹیکس چوری کیلئے جی ایس ٹی کے تحت ایجنسی کام کرے گی

نئی دہلی ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) یکم ؍ جولائی سے طئے شدہ منصوبہ کے مطابق جی ایس ٹی کو متعارف کرانے سے قبل حکومت ٹیکس چوری کا پتہ چلانے والے ادارہ کو مضبوط بنارہی ہے اور دو نئی ایجنسیاں تشکیل دے گی جن میں سے ایک بزنس انٹلیجنس اور انالیٹکس سے متعلق ہوگی۔ گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) مرکزی محاصل جیسے اکسائز ڈیوٹی، سرویس ٹیکس اور اسٹیٹ ویاٹ سے نمٹے گا جبکہ سنٹرل بورڈ آف اکسائز اینڈ کسٹمس نے نئے سسٹم کی ضروریات کے مطابق تیاری کرلی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT