Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / انفورسمنٹ عہدیداروں کا سروے

انفورسمنٹ عہدیداروں کا سروے

لاریڈی /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے مختلف مواضعات میں ضلع سے تعلق رکھنے والے انفورسمنٹ عہدیدار گھر گھر سروے کیا ۔ انہوں نے منڈل کے بونال ، منگارم ، شٹ پلی ، ہرملا ، لنگم پیٹ مواضعات میں گھر گھر جاکر راشن کارڈ گیرندوں کو راون کا اناج مکمل صحیح ڈھنگ مل رہا ہے یا نہیں دریافت کیا ۔ عوام سے انہو ںنے نمک ، املی ،شکر ، کیروسن ، گیہوں کا آٹا ، گیہوں اگر ڈیلر سربراہ نہ کرے تو انہیں اطلا/ع دینے کا مشورہ دیا ۔ اس موقع پر ASO مسٹر وینکٹ راؤ سے مسٹر منیرالدین ، مسٹر نرسملو اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT