Saturday , August 19 2017
Home / عرب دنیا / انقرہ دھماکہ کے بعد ترکی کے اعلیٰ پولیس عہدیدار برطرف

انقرہ دھماکہ کے بعد ترکی کے اعلیٰ پولیس عہدیدار برطرف

انقرہ ۔ 14 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی وزارت داخلہ نے آج انقرہ کے اعلیٰ پولیس عہدیدار اور دیگر دو عہدیداروں کو برطرف کردیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب اردغان نے انقرہ دھماکہ کو سیکوریٹی کی ناکامی بتایا ہے۔ دارالحکومت میں ہوئے اس دہرے دھماکہ میں 97 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ دھماکہ کے بعد طیب اردغان اور ان کی حکومت کے خلاف عوامی نارا ضگی پیدا ہوگئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT