Thursday , October 19 2017
Home / عرب دنیا / انقرہ میں بم دھماکوں کے مہلوکین کی یاد

انقرہ میں بم دھماکوں کے مہلوکین کی یاد

انقرہ ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہزاروں افراد نیج انقرہ کے ایک جلوس میںشرکت کیجو زبردست حفاظتی انتظامات کے تحت نکالا گیا تھا ۔ کل ترکی کے دارالحکومت میں دو سلسلہ وار بم دھماکوں سے 95افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ احتجاجی مظاہرین سہیہ چوک میں جمع ہوگئے تھے جہاں ہفتہ کے دن بم دھماکے ہوئے تھے ۔ بعض لوگ حکومت مخالف نعرہ بازی کررہے تھے ۔ یہ جلوس لیبر یونینس اور بائیں بازو کی پارٹیوں ‘ این جی اوز اور کُرد عوام حامی جمہوری پارٹی کی جانب سے نکالا گیا تھا ۔ انہی گروپس نے امن جلوس کا اہتمام کیا تھا جس پر ہفتہ کے دن بم حملے کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT