Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / انقلابی تبدیلی کیلئے اصلاح ، نئے ہندوستان کی تعمیر کا رویہ:مودی

انقلابی تبدیلی کیلئے اصلاح ، نئے ہندوستان کی تعمیر کا رویہ:مودی

نئی دہلی ۔ /16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی لوک سبھا انتخابات میں کامیابی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر آج رات وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ نئے ہندوستان کی تعمیر کے پابندہیں اور اس کا ذریعہ اصلاح کے ذریعہ انقلابی تبدیلی کا رویہ ہوگا ۔ وہ اپنے حامیوں کے ٹوئٹر پیغامات اور نیک خواہشات کا جواب دے رہے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT