Saturday , August 19 2017
Home / بچوں کا صفحہ / انمول موتی

انمول موتی

٭ ہمیشہ سچ بولنا تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔
٭ زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کردیتی ہے ۔
٭ انسان زبان کے پردے میں  چھپا ہے ۔
٭ بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔
٭ مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہئے ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں ۔
٭ خدا کی رحمت سے ہرگز ناامید نہیں ہونا چاہئے ۔ چاہے حالات کیسے ہی ناسازگار کیوں نہ ہوں ۔

TOPPOPULARRECENT