Thursday , August 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / انوراگ ٹھاکر کی عدالت سے معافی

انوراگ ٹھاکر کی عدالت سے معافی

نئی دہلی۔14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) بی سی سی آئی کے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ انہوں نے حلف نامہ جمع کرواتے ہوئے کہا کہ ان کا عدالت کی توہین کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لہٰذا غلط معلومات اور لاتعلقی کی وجہ سے چند غلط فہمیا ں پیدا ہوگئی تھیں۔انہوں نے آئی سی سی کو خط لکھ کر بورڈ میں اصلاحات کے عمل میں مداخلت کی درخواست کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT