Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / انوپم کے مارچ میں صحافیوں سے تکرار

انوپم کے مارچ میں صحافیوں سے تکرار

نئی دہلی، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بڑھتی عدم رواداری کے خلاف ادیبوں اور فنکاروں کے احتجاج کے جواب میں آج انوپم کھیر کے مارچ کے دوران  شرکاء کی چند میڈیا نمائندوں کے ساتھ تکرار ہوگئی۔ گڑبڑ اس وقت شروع ہوئی جب عوام نے میڈیا کے خلاف نعرے لگائے اور صحافیوں سے الجھ گئے۔ عوام ، میڈیا کو ’’جانبدار‘‘ قرار دے رہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT