Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹرمیڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج کا 10 جون کو اعلان متوقع

انٹرمیڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج کا 10 جون کو اعلان متوقع

حیدرآباد 6 جون ( سیاست نیوز ) ریاست میں گذشتہ ماہ منعقدہ انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا توقع ہے کہ 10 جون کو اعلان کردیا جائیگا ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ پرچوں کی جانچ تکمیل کے مراحل میں ہے اور 10 جون کو اعلان کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT