Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات کا جمبلنگ سسٹم کے بغیر انعقاد

انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات کا جمبلنگ سسٹم کے بغیر انعقاد

حیدرآباد۔ 21 ڈسمبر (پریس نوٹ) ڈاکٹر اے اشوک آئی اے ایس سیکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے آج یہاں جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق مارچ 2016ء میں منعقد ہونے والے انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحانات کا جمبلنگ سسٹم (Jumbling System) کے بغیر انعقاد عمل میں آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں طلبہ، اولیائے طلبہ کی نمائندگی پر حکومت تلنگانہ کی ہدایات کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT