Thursday , March 23 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹرنیٹ کے باعث خواتین کے جنسی استحصال میں اضافہ

انٹرنیٹ کے باعث خواتین کے جنسی استحصال میں اضافہ

حیدرآباد /17 مارچ ( سیاست نیوز ) خواتین کے جنسی استحصال کے متعلق ڈی جی پی تلنگانہ نے سنسنی خیز اکنشاف کیا اور جنسی استحصال کے واقعات میں انٹرنیٹ کے استعمال کو اہم وجہ بتایا ۔ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس تلنگانہ اسٹیٹ مسٹر انوراگ شرما جو میڈیا سے بات کر رہے تھے ۔ خواتین کے جنسی استحصال پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ خواتین کے ساتھ جنسی استحصال کے 90 فیصد معاملات میں متاثر اور خاطی ایک دوسرے وقفیت رکھتے ہیں ۔ ڈی جی پی کا کہنا تھا کہ 10 فیصد واقعات میں ہر دونوں اجنبی یعنی رہتے ہیں ۔ انہو ںنیکہا کہ ملک میں 51 فیصد لڑکیاں اور 43 فیصد لڑکے آن لائین کے ذریعہ جنسی استعحصال کا شکار ہو رہے ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT