Tuesday , July 25 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان ‘24 اپریل فیس کے ادخال کی آخری تاریخ

انٹر اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان ‘24 اپریل فیس کے ادخال کی آخری تاریخ

حیدرآباد 22 اپریل ( آئی این این ) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کیلئے فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ دو دن کی توسیع کے بعد اب طلبا 24 اپریل تک اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کی فیس ادا کرسکتے ہیں۔ تمام کالجس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 24 اپریل تک فیس قبول کریں۔ پہلے 22 اپریل فیس کے ادخال کی آخری تاریخ تھی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT