Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر ( بی پی سی ) امیدواروں کی ایمسیٹ کی بی فارمیسی ، فارما ڈی کی کونسلنگ

انٹر ( بی پی سی ) امیدواروں کی ایمسیٹ کی بی فارمیسی ، فارما ڈی کی کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ

I جو انٹر بی پی سی امیدواروں کیلئے ایک تا آخری رینک تک کے امیدواروں کیلئے ویب کونسلنگ 15 ، 16 اور 17 جولائی کو اسنادات کی تصدیق کی گئی ۔ پھر امیدواروں کو موبائل پر لاگ اِن آئی ڈی نمبر اور دو دن کا وقت کالج ، کورس کو ویب آپشن دینے کیلئے دیا گیا امیدواروں کو بی فارمیسی اور فارما ڈی اور بائیو ٹکنالوجی کورس میں رینک کے لحاظ سے جن کالجس کو ترجیح دئیے سیٹ الاٹ کی جائے گی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT