Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر طلبہ کے لیے ایمسٹ / نیٹ  کراش کورس کوچنگ

انٹر طلبہ کے لیے ایمسٹ / نیٹ  کراش کورس کوچنگ

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ بی پی سی / ایم پی سی طلبہ کے لیے تلنگانہ ایمسیٹ 12 مئی کو مقرر ہے اور نیٹ (میڈیکل انٹرنس ) 7 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کی کوچنگ کلاس کراش کورس پروگرام ادارہ سیاست کے تحت دو مراکز چارمینار پر متصل پٹرول پمپ سری چندرا کالج طیبہ اسکول لائن میں اور مہدی پٹنم روڈ آصف نگر رائل ریجنسی گارڈن میں صبح 8 تا 11 بجے ہورہا ہے ۔ ماہر اور تجربہ کار ٹیچرس کے زیر نگرانی روزانہ کلاس ہوگی ۔ ہر اتوار کو ماڈل ٹسٹ رہے گا ۔ رجسٹریشن کے بعد نوٹس ٹسٹ میٹریل مہیا کیا جائے گا ۔ کوچنگ فارم کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 7 بجے تک رجوع ہوسکتے ہیں ۔ معلومات کے لیے 8977198117 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT