Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ کی آیورویدک ، ہومیوپتھی ، یوگا کی کونسلنگ

انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ کی آیورویدک ، ہومیوپتھی ، یوگا کی کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدوار جنہوں نے ایمسیٹ 2015 میں رینک حاصل کیا ان کے لیے ڈاکٹر این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنسیس وجئے واڑہ کے تحت آیورویدک بی اے ایم ایس ہومیو پیتھی بی ایچ ایم ایس اور یوگا نیچرو پتھی میں داخلہ کے لیے 15 اکٹوبر کو کونسلنگ ایک تا دس ہزار تک اور دوپہر میں 20 ہزار رینک تک وجئے واڑہ میں رکھی گئی ۔ بی سی امیدواروں کے لیے 16 اکٹوبر کو ایک تا 15 ہزار رینک تک کونسلنگ ہوگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT