Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / انٹر میں ناکام طالبہ کی خود کشی

انٹر میں ناکام طالبہ کی خود کشی

حیدرآباد۔ 24 اپریل (سیاست نیوز) انٹرمیڈیٹ امتحان  میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر ایک طالبہ نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ جگت گری گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں آج شام پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT