Tuesday , October 17 2017
Home / پاکستان / انٹر نیٹ پر سرچ ہونیوالے الفاظ میں لفظ ’محمد ‘پہلے نمبر پر

انٹر نیٹ پر سرچ ہونیوالے الفاظ میں لفظ ’محمد ‘پہلے نمبر پر

لاہور۔ 5 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپلز کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے سال 2016ء میں انٹرنیٹ فیم پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین سے سرچ کئے جانے والے الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔ جبکہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مذاہب میں لفظ ’ اسلام‘ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جبکہ دوسرے نمبر پر عیسائیت اور تیسرے نمبر پر لفظ یہودیت سرچ کیا گیا۔ ا ردو الفاظ کی سرچ میں شخصیات میں ’’ممتاز قادری‘‘( جنھیں حال ہی میں پھانسی دی گئی )بھی پہلے دس ناموں میں شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT