Wednesday , September 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / انڈر ۔ 18 ویمنس فٹبال ٹیم سلیکشن ٹرائلز، کل نظام آباد میں انعقاد

انڈر ۔ 18 ویمنس فٹبال ٹیم سلیکشن ٹرائلز، کل نظام آباد میں انعقاد

حیدرآباد ، 22 جون (ای میل) تلنگانہ فٹبال اسوسی ایشن جمعہ 24 جون کو نظام آباد میں انڈر ۔ 18 ویمنس فٹبال ٹیم کیلئے سلیکشن ٹرائلز منعقد کررہی ہے ۔ منتخب اسکواڈ انڈر ۔18 ویمنس نیشنلز میں حصہ لے گا جو 2 تا 17 جولائی کٹک (اوڈیشہ) میں مقرر ہیں۔ خواہشمند کھلاڑی مسرز کالی سکریٹری نظام آباد (9848610078) یا وجئے (7893448822) سے ربط پیدا کرسکتے ہیں۔ یکم جنوری 1998ء کو یا بعد کی پیدائش (31 ڈسمبر 2001ء تک) والی کھلاڑیاں اہل ہیں۔ وہ اپنے متعلقہ ایجوکیشنل ڈپارٹمنٹ سے محصلہ بونافائڈز اور اپنا اوریجنل برتھ سرٹفکیٹ ساتھ لے کر رجوع ہوں۔

TOPPOPULARRECENT