Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / انڈر 17 ورلڈ کپ : دبئی ٹرائلز میں 5 لڑکے منتخب

انڈر 17 ورلڈ کپ : دبئی ٹرائلز میں 5 لڑکے منتخب

نئی دہلی ، 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) انڈین انڈر۔ 17 ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے لڑکوں کو تیار کرنے کے مقصد سے اے آئی ایف ایف ڈائریکٹر آف اسکاؤٹنگ ابھیشک یادو نے دبئی میں ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے منعقدہ ٹرائلز کے ذریعہ پانچ لڑکوں کی مختصر فہرست بنائی ہے۔ دو روزہ ٹرائلز میں شریک زائد از 250 لڑکوں میں سے عبوری طور پر منتخب پانچ لڑکے آگستاس نکسن، نیل کنتن آنند، ارجن سنیل، رِکسن لوبو اور یویر کیلکر۔ یہ منتخب لڑکے انڈر 17 ہیڈ کوچ نکولائی آڈم کی نگرانی میں مزید ٹرائلز سے جرمنی کے کیمپ میں گزریں گے۔ U-17 ورلڈ کپ انڈیا میں سپٹمبر؍ اکٹوبر 2017ء میں ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT