Monday , June 26 2017
Home / عرب دنیا / انڈس کمیشن مذاکرات ہندوپاک امن بات کے احیاء کا پیش خیمہ ؟

انڈس کمیشن مذاکرات ہندوپاک امن بات کے احیاء کا پیش خیمہ ؟

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انڈس واٹر کمیشن بات چیت کے ذریعہ ہندوپاک کے درمیان تعطل کا شکار امن بات چیت کا احیاء بھی ہوسکتا ہے۔ میڈیا میں ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بات کہی گئی۔ اسلام آباد میں سخت سیکوریٹی کے دوران آج بات چیت کا آغاز ہوا۔ اخبار ڈان نے پیش قیاسی کی ہیکہ انڈس واٹر کمیشن کی بات چیت ہندوپاک کے درمیان تعطل کا شکار امن بات چیت کیلئے بھی نعمت غیرمترقبہ ثابت ہوسکتی ہے اور اس طرح بات چیت کا احیاء کیا جاسکتا ہے۔ حالانکہ ہندوستانی حکام نے واضح طور پر کہا کہ یہ بات چیت صرف انڈس واٹر کمیشن سے متعلق معمول کی بات چیت ہے جبکہ پاکستانی حکام نے اس بات چیت کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT