Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / انڈونیشیاء میں 7 مشتبہ عسکریت پسندوں پر مقدمہ

انڈونیشیاء میں 7 مشتبہ عسکریت پسندوں پر مقدمہ

جکارتہ ۔ 12 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیاء نے آج 7 افراد پر دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے اور مشرق وسطیٰ کے عسکریت پسندوں گروپس بشمول دولت اسلامیہ کیلئے نوجوانوں کا تقرر کرنے کے الزام میں مقدمہ کی سماعت کا آغاز کردیا۔ ایک اندازہ کے بموجب سینکڑوں انڈونیشیائی نوجوانوں کا ان افراد نے انڈونیشیاء میں دہشت گرد کارروائی کیلئے تقرر کیا ہے۔ انڈونیشیاء کی حکومت دولت اسلامیہ پر امتناع عائد کرچکی ہے۔

TOPPOPULARRECENT