Monday , August 21 2017
Home / عرب دنیا / انڈونیشیا میں طوفان

انڈونیشیا میں طوفان

اتحاد ایرلائینز کے 31 ارکان عملہ زخمی
دبئی۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اتحاد ایرویز کی پروازوں کے کئی مسافر آج زخمی ہوگئے جبکہ ان کا طیارہ اچانک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اتر پڑا، کیونکہ یہاں اچانک طوفان آگیا تھا۔ طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے 31 مسافر بشمول ارکان عملہ زخمی ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT