Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / انڈونیشیا میں 6.7 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.7 شدت کا زلزلہ

جکارتہ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا میں آج زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریختر پیما پر جس کی شدت 6.9 نوٹ کی گئی جبکہ سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی کیونکہ انڈونیشیا کے سونامی وارننگ سنٹر نے پہلے ہی وضاحت کردی ہے کہ زلزلہ ، سونامی میں تبدیل ہونے کے اندیشے نہیں ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، البتہ زلزلہ کا شدید جھٹکا امبون اور باندہ میں محسوس کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT