Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / انڈیا ، دبئی میں دسمبر میں ریسلنگ چمپئن شپ

انڈیا ، دبئی میں دسمبر میں ریسلنگ چمپئن شپ

ممبئی ، 26 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پچاس ملکوں سے فری اسٹائل ریسلرز کو 85 اور 125kgs کے مختلف زمروں میں اوپن ویٹ کیٹگری کی ’’وشواوجیتا گاما‘‘ ریسلنگ چمپئن شپ میں مسابقت کیلئے مدعو کیا جائے گا۔ اس ایونٹ کے پروموٹرز ’ڈریمز مارویل پرائیویٹ لمیٹیڈ‘ نے آج سکریٹری ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا وی این پرسود کی موجودگی میں اعلان کیا کہ مقابلے انڈیا اور دبئی میں دسمبر میں منعقد کئے جائیں گے اور ونر کو ایک کروڑ روپئے اور سنہری گُرز پیش کئے جائیں گے۔ اس ایونٹ کو ورلڈ گورننگ باڈی ’یونائیٹیڈ ورلڈ ریسلنگ‘ سے منظوری مل چکی ہے۔

TOPPOPULARRECENT