Monday , August 21 2017
Home / پاکستان / انڈیا سے روابط توڑ لئے جائیں پاکستان سے صلاح الدین کا مطالبہ

انڈیا سے روابط توڑ لئے جائیں پاکستان سے صلاح الدین کا مطالبہ

کراچی ، 8 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سربراہ حزب المجاہدین سید صلاح الدین نے پاکستان سے اپیل کی کہ اگر کشمیر میں جاری تشدد کا کوئی ’’پُرامن حل‘‘ برآمد نہیں ہوتا ہے تو ہندوستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلے۔ گزشتہ روز یہاں پریس کانفرنس میں صلاح الدین نے کہا کہ حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت نے کشمیر کیلئے جدوجہد کو نیا مقصد عطا کیا ہے۔ ’ڈان‘ کے مطابق انھوں نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ جاریہ تشدد کا کوئی پُرامن حل ڈھونڈ نکالے۔

TOPPOPULARRECENT