Sunday , April 30 2017
Home / Top Stories / انڈیا نے انگلینڈ کو 5رن سے دی شکست سیریز 1-1سے مساوی

انڈیا نے انگلینڈ کو 5رن سے دی شکست سیریز 1-1سے مساوی

ناگپور:جسپریت بمرا کے آخری اوور میں صرف 2رنز کے سبب انڈیا نے انگلینڈ کو 5رنوں سے شکست دیکر دوسرے ٹوئنٹی 20انٹرنیشنل جیت لیا اور تین میاچس کی سیریز 1-1سے مساوی کردی۔

انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 144/8بنائے جس میں کے یل راہول71‘منیش پانڈے 30بنائے جبکہ انگلینڈ کے گیند بازکرس جارڈن 24رن دیکر 3وکٹ حاصل کئے ۔

جس کے جواب میں برٹش ٹیم نے 20اوورس میں139/6بناسکی۔ جبکہ اشیش نہرہ 28رن دیکر3اور بمرا نے 20رن کے عوض دو وکٹ گرائے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT