Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / انڈیا 2018ء کامن ویلتھ جوڈو چمپئن شپس کا میزبان

انڈیا 2018ء کامن ویلتھ جوڈو چمپئن شپس کا میزبان

نئی دہلی ، 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان 2018ء کامن ویلتھ جوڈو چمپئن شپس کی میزبانی جئے پور میں کرے گا، جس کے علاوہ اُسی سال سپٹمبر میں کیرالا میں ایشین کیڈٹ اور ایشین جونیر جوڈو چمپئن شپس کا اہتمام بھی کرے گا۔ کامن ویلتھ جوڈو چمپئن شپس کا انڈیا کو الاٹمنٹ کامن ویلتھ جوڈو کانگریس نے کیا، جو 23 اپریل کو پورٹ ایلزبتھ، جنوبی افریقہ میں منعقد ہوئی۔ جنرل سکریٹری جوڈو فیڈریشن آف انڈیا منموہن جیسوال نے کہا کہ یہ باعث ِ افتخار ہے کہ جوڈو فیڈریشن آف انڈیا جو کامن ویلتھ جوڈو چمپئن شپس کے اہتمام و انعقاد کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT